پاکستان کے ایم ایم اے فائٹر احمد مجتبیٰ نے سنگاپور میں ہوئے مقابلے
میں روایتی حریف بھارت کے راہول راجو کو پہلے ہی مکے میں ناک آوٹ کر دیا
سنگاپور (تازہ ترین اخبار ۔ 05 فروری 2021ء ) یوم
یکجہتی کشمیر پر بھارت کی
بدترین شکست، پاکستان نے ایم ایم
اے چیمپئن شپ فائٹ جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر پر پاکستان نے
روایتی حریف بھارت کو
بڑی شکست دے دی ہے۔ دو روز قبل اعلان کیا گیا تھا کہ کشمیر ڈے
پر پاکستان اور بھارت کے
مابین مسکڈ مارشل آرٹ (ایم ایم
اے ) فائٹ کا مقابلہ ہو گا۔
پاکستانی ایم ایم
اے فائٹر احمد مجتبیٰ نے پہلی مرتبہ سنگاپور میں چیمپئن شپ کی
فائٹ لڑنے کا اعلان کیا تھا، بھارت کے
راہول راجو کو ان کے مقدمقابل آنا تھا۔ اب بتایا گیا ہے کہ پاکستانی ایم ایم
اے فائٹر احمد مجتبیٰ کشمیر ڈے
کے موقع پر روایتی حریف بھارت کے
فائٹر کر بدترین شکست سے دوچار کر دیا۔ بھارتی فائٹر
پاکستانی فائٹر کا ایک مکا بھی برداشت نہ کر سکا۔ پاکستان کے
ایم ایم
اے فائٹر احمد مجتبیٰ نے سنگاپور میں ہوئے مقابلے میں روایتی حریف بھارت کے
راہول راجو کو پہلے ہی مکے میں ناک آوٹ کر دیا۔ احمد مجتبی نے مقابلے سے اعلان کیا
تھا کہ وہ اپنی فائٹ جیت کر پاکستانیوں بالخصوص کشمیریوں کے نام کریں گے، جو بھارتی ظلم
و جبر کا شکار بن رہ
Comments
Post a Comment